(ملک عمران خان اعوان)
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) کشمیر کونسل کے ارکان کا صدر ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پر کوششوں کو خراج تحسین
اسلام آباد ،آزاد جموں و کشمیر کونسل کے تمام منتخب ارکان نے پاک بھارت جنگ بندی اور مسئلہ کشمیر کے حل میں کردار ادا کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کی کوششوں کو سراہا ہے