چکوال (بگ ڈیجٹ) تھانہ صدر تلہ گنگ کی کاروائی
جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث05مرد اور 02خواتین گرفتار۔
ایس یچ او تھانہ صدر تلہ گنگ راجہ عماد نے کاروائی کرتے ہوئے جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث05مرد اور 02خواتین کو گرفتار کرلیا،
ڈی پی او چکوال لیفٹیننٹ ریٹائرڈاحمد محی الدین کی ایس ڈی پی او تلہ گنگ،ایس ایچ او صدر تلہ گنگ راجہ عماد اور پولیس ٹیم کو شاباش
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔
جسم فروشی گھناؤنا جرم ہے جو نوجوان نسل کو اخلاقی پستی کی طرف دھکیلتا ہے، لیفٹیننٹ ریٹائرڈاحمد محی الدین ڈی پی او چکوال