LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) صدر مملکت آصف زرداری کے علاج میں پیش رفت، کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) صدر مملکت آصف علی زرداری کے علاج میں پیش رفت سامنے آئی ہے، کورونا ٹیسٹ منفی آگیا۔
صدر مملکت کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے، ان کی انفیکشن ڈیزیز ماہرین کے زیر علاج ہیں جہاں ان کی فزیوتھراپی کی جارہی ہے۔ڈاکٹر عاصم کے مطابق آصف علی زرداری مزید ایک سے 2 روز تک ہسپتال میں رہیں گے، ڈاکٹرز نے ان سے ملاقاتوں کی اجازت نہیں دی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *