LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) اٹارنی جنرل آفس نے دو لا افسران کے تبادلے کر دیئے،نوٹیفکیشن جاری

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) اٹارنی جنرل آفس نے دو لا افسران کے تبادلے کر دیئے۔
ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل آفس اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے فرائض سر انجام دینے والے منور اقبال دوگل کا سپریم کورٹ تبادلہ کردیا جبکہ سپریم کورٹ میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے عہدے پر تعینات عمر اسلم خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ بھیج دیا گیا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ دونوں لا افسران کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X