لاہور (بگ ڈیجٹ) لاہور آرٹس کونسل الحمراء اور ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام الوداع رمضان المبارک کے سلسلے میں محفل نعت 27 ، مارچ ، بروز جمعرات 3 ، بجے سہ پہر الحمراء ادبی بیٹھک ، شاہراہ قائد اعظم لاہور میں منعقد کی جارہی ہے – جس میں نامور نعت خواں شرکت کریں گے – تقریب کو سینئر ترین ایونٹ آرگنائزر پیرسیدسہیل بخاری سیکرٹری جنرل ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان آرگنائز کر رہے ہیں –
شعبہ نشرواشاعت8441997 0323-