LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) کینڈا کے شہر ٹورنٹو پیئرسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر طیارہ حادثے کے نتیجے میں کم از کم 17 افراد زخمی ہوگئے۔ دو کی حالت تشویشناک

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) کینڈا کے شہر ٹورنٹو پیئرسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر طیارہ حادثے کے نتیجے میں کم از کم 17 افراد زخمی ہوگئے۔ دو کی حالت تشویشناک۔

فلايٹ ریڈار سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق، فوری طور پر ایک ایئر ایمبولینس ہیلی کاپٹر ایئرپورٹ کے رن وے پر اترا ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X