LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایس پی صدر ڈویژن انعم شیر کی زیر صدارت ایس پی صدر آفس میں ایچ آئی یو اور ایس ایس آئی او یو کے افسران سے میٹنگ

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایس پی صدر ڈویژن انعم شیر کی زیر صدارت ایس پی صدر آفس میں ایچ آئی یو اور ایس ایس آئی او یو کے افسران سے میٹنگ، ایس پی صدر نے افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں، قتل کے مقدمات میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے، قتل اور زیادتی کے مقدمات میں ملوث اشتہاری مجرمان کو گرفتار کیا جائے، تمام اشتہاری مجرمان کی ہسٹری شیٹس مکمل کی جائیں، جو اشتہاری بیرون ملک جا چکے ہیں ان کی فریش ٹریول ہسٹری حاصل کریں اور ریڈ وارنٹ جاری کروائے جائیں، اغوا، زیادتی کے مقدمات میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کر کے چالان عدالت کیا جائے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X