(ملک عمران خان اعوان)
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) شیر افضل مروت کو تحریکِ انصاف سے نکال دیا گیا، فردوس شمیم نقوی نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا
شیر افضل مروت شوکاز نوٹس کے جواب پر پارٹی سے فوری طور پر برطرف
پارٹی چیئرمین کی ہدایت پر شیر افضل مروت کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر نکال دیا گیا
شیر افضل مروت کے اقدامات غیر اطمینان بخش قرار، تحریک انصاف نے رکنیت ختم کر دی
پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ کا اعلامیہ، شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس کا جواب غیر تسلی بخش ہونے پر نکالا گیا