LOADING

Type to search

وہاڑی (بگ ڈیجٹ) ڈی پی او وہاڑی منصور امان کا کمسن بچے پر تشدد کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر نوٹس

Share this to the Social Media

وہاڑی (بگ ڈیجٹ) ڈی پی او وہاڑی منصور امان کا کمسن بچے پر تشدد کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر نوٹس

ننھے بچے پر وحشیانہ تشدد کرنے والا سفاک ملزم 5 گھنٹے اندر گرفتار

ڈی پی او وہاڑی منصور امان نے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتاری کے لئے خصوصی ٹیم تشکیل دی تھی

پولیس تھانہ ماڈل ٹاون بوریوالا نے رات گئے ملزم کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا

ملزم کی شناخت ذوہیب سکنہ سبزی منڈی بوریوالا سے ہوئی جو ذہنی طور پر ابنارمل ہے

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے

چیف منسٹر پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق بچوں متعلق جرائم پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی ہے۔ منصور امان ڈی پی او وہاڑی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X