LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وزیر اعظم سے ملاقات کامیاب:مدارس بل پر قان کے مطابق عمل ہوگا:مولانا فضل الرحمان

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ)(آئی پی ایس )وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سے مدارس رجسٹریشن بل سے متعلق بات چیت ہوئی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مدارس رجسٹریشن بل جو دونوں ایوانوں سے منظور ہوا تھا، اس پر بات چیت کے لیے انہوں نے دعوت دی تھی۔ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ان کو اس بات کا ادارک تھا کہ اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ نے متفقہ طور پر جو مقف اختیار کیا ہے، اس کے بعد جو صورتحال پیدا ہوئی، اس پر حکومت اب کوئی حتمی فیصلہ کرے، اور اس کے لیے وزیراعظم نے آج مجھے دعوت تھی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X