اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو ڈپلومیٹک کرسپنڈنٹس فورم پاکستان کے عہدیداران اصغر علی مبارک، پرویز مغل، نسیم الغنی، اصغر علی مبارک نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سیکرٹری محترمہ نیئر علی اور دیگر کی جانب سے کامیاب سفارتی خدمات پر گلدستہ پیش کیا جا رہا ہے ۔