راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایس ایچ او نیوٹاؤن لقمان پاشا کی کاروائی
ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث شخص گرفتار،
زیر حراست شخص سے گن پوائنٹ پر چھینا گیا موٹر سائیکل و رقم 32 ہزار روپے اور اسلحہ برآمد،
زیرحراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا،ایس پی راول
شہریوں کو قیمتی اثاثہ سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی راول سعد ارشد

