LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) آل پاکستان گکھڑ فیڈریشن کے عہدیداران سنٹرل آرگنائزر انعام الحق کیانی سینئر وائس چیئرمین بشیر احمد کیانی فنانس سیکریٹری آصف سعید کیانی اور صدر پوٹھوہار ریجن محسن فیاض کیانی نے برگیڈئیر توقیر کیانی صاحب سے ان کے آفس میں ملاقات کی

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) آل پاکستان گکھڑ فیڈریشن کے عہدیداران سنٹرل آرگنائزر انعام الحق کیانی سینئر وائس چیئرمین بشیر احمد کیانی فنانس سیکریٹری آصف سعید کیانی اور صدر پوٹھوہار ریجن محسن فیاض کیانی نے برگیڈئیر توقیر کیانی صاحب سے ان کے آفس میں ملاقات کی جس میں ان کو “جوائنٹ سیکریٹری وزارت داخلہ” کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اس کے علاؤہ افراد قبیلہ کو درپیش مسائل پر بھی گفتگو ہوئی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X