LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) سینٹ سیکرٹریٹ نے ضرغام عباس جبوآنہ سیال ڈپٹی سیکرٹری بی پی ایس19 کو چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کا پرنسپل سٹاف آفیسر تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) سینٹ سیکرٹریٹ نے ضرغام عباس جبوآنہ سیال ڈپٹی سیکرٹری بی پی ایس19 کو چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کا پرنسپل سٹاف آفیسر تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ منگل کو جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق چئیرمین سینٹ کے پرنسپل سیکرٹری سلمان ایوب خان خاکوانی سیکشن بی پی ایس 18 کو ایچ آر ایم رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔nsr

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X