LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) حکومت کا اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان ٹرین چلانے کا فیصلہ

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) حکومت کا اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان ٹرین چلانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
لاہورمیں وزیر ریلوے حنیف عباسی کی زیرصدارت اجلاس میں وفاقی داخلہ محسن نقوی نے خصوصی شرکت کی،اجلاس میں پاکستان ریلویزکی سیکورٹی پراقدامات کا بھی جائزہ لیاگیا، ملک بھرخصوصا بلوچستان میں ریلوے لائنز اور ٹرینوں کی سکیورٹی اقدامات پربریفنگ دی۔
پاکستان ریلویز کی اراضی پرتجاوزات کیخلاف مشترکہ کریک ڈاون کا فیصلہ کیا گیا،نیشنل کانسٹیبلری، ریلویزپولیس کیساتھ ملکرانسدادتجاوزات آپریشن میں حصہ لیں گی،اس موقع پروزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ایف سی انسدادتجاوزات آپریشن میں سے مکمل تعاون کریگی، ریلویز ٹریکس اورٹرینوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے اقدامات کریں گے،مسافروں کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X