LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف کل اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت موخر

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کا معاملہ، کل اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت موخر کر دی گئی، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے وکلا کو سماعت موخر کیے جانے کے حوالے سے آگاہ کر دیا گیا، کل جوڈیشل کمپلیکس میں ہی عدالت کی جانب سے کیس کی آئندہ سماعت کے حوالے سے آگاہ کیا جائیگا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X