LOADING

Type to search

کراچی (بگ ڈیجٹ) جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) کے پلاسٹک سرجری وارڈ 24 میں آج یومِ آزادی کی پُر جوش تقریب منعقد ہوئی

Share this to the Social Media

کراچی  (بگ ڈیجٹ) کراچی تقریب میں وارڈ کے ڈاکٹرز نرسنگ اسٹاف اور دیگر عملے نے شرکت کی سبز اور سفید غباروں قومی پرچم اور دلکش سجاوٹ کے ساتھ پاکستان کی آزادی کا دن بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا اس موقع پر کیک بھی کاٹا گیا اور وطن عزیز کی خوشحالی و ترقی کے لیے دعائیں کی گئیں

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X