LOADING

Type to search

پشاور (بگ ڈیجٹ) قومی اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے ن لیگ کی جانب سے کا غذات نامزدگی

Share this to the Social Media

پشاور (بگ ڈیجٹ) قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لیے مسلم لیگ ن کی جانب سے 4 خواتین نے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن میں جمع کرادیے۔الیکشن کمیشن کے مطابق مسلم لیگ ن کے کوٹے پر 4 خواتین نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق نرگس علی، سیدہ سونیا حسین، ثمرہارون بلور اور سعیدہ جمشید نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X