LOADING

Type to search

آسلام آباد (بگ ڈیجٹ) خانیوال کی معروف ردسگاہ مدرسہ کریمہ کا قبضہ ایڈیشنل آئی جی پنجاب محمد کامران خان کے حکم پر واگزار کروالیا گیا تھا آپریشن میں تین تھانوں کی فورس نے حصہ لیا

Share this to the Social Media

آسلام آباد (بگ ڈیجٹ) خانیوال کی معروف ردسگاہ مدرسہ کریمہ کا قبضہ ایڈیشنل آئی جی پنجاب محمد کامران خان کے حکم پر واگزار کروالیا گیا تھا آپریشن میں تین تھانوں کی فورس نے حصہ لیا ، ڈی ایس پی صدر کی نگرانی میں ایکشن ھوا ۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ، تاھم ایف آئی آر کی نقل میڈیا کو نھی دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق خانیوال کی نیک سیرت خاتون کریم بی بی نے دینی ادارے کیلے جگہ اور بلڈنگ وقف کی اور یہ مدرسہ 2007 سے قاری جمیل احمد کی نگرانی میں دینی تعلیم کے ساتھ حفظ کی کلاسز بھی جاری رکھے ھوئے ھے ۔ زرائع نے بتایا کے دو سیاستدان شخصیات کی آشیرباد سے ایک ٹرانسفر ھو جانے والے پولیس افسر کی ملی بھگت کے نتیجے میں قاری عطاء اللہ نے قبضہ کرلیا تاھم قاری جمیل احمد نے قانونی راستہ اختیار کیا اور عدالت کے زریعہ قبضہ لینے کیلے عدالت سے رجوع کیا تو عدالت نے قبضہ بزریعہ پولیس قاری جمیل کو دینے کی ھدایت کی خانیوال شہر میں لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال پیدا ھوگی جب اس صورتحال سے ایڈیشنل آئی جی محمد کامران خان کو آگاہ کیا گیا تو انھوں نے ڈی پی او اسماعیل کھاڑک کو فوری ایکشن لینے کا حکم دیا جس پر ڈی پی او نے تین تھانوں صدر ، کہنہ اور سٹی خانیوال پولیس پر مشتمل ٹیم ڈی ایس پی صدر کی سربراہی میں تشکیل دی جس نے فوری کاروائی کرتے ھوئے مدرسہ کا قبضہ واگزار کروالیا اس اس قبضہ گروپ کے پیچھے ایک مبینہ ڈرائیور کا بھی ھاتھ بتایا جا رھا ھے جو مبینہ طور پر اس سے قبل درجنوں مقدمات میں ملوث ھے اس ڈرائیور ڈان کو بچانے کیلے سیاسی قوتیں بھی متحرک ھیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *