(ملک عمران خان اعوان)
راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
نوازشریف آئی ٹی سٹی سپیشل ٹیکنالوجی زون اتھارٹی سے منظور شدہ پنجاب کا پہلا ادارہ بن گیا، سیلی کون بلاک کی منظوری
نوازشریف آئی ٹی سٹی کے سیلی کون بلاک میں 23 بڑی آئی ٹی کمپنیوں نے ادارے قائم کرنے کو تیار
پلاٹ لے لیے لندن کا نامور ایمپیریل کالج نووے کیئر کے اشتراک سے میڈیکل کالج اور ہسپتال بنائے گا
نیٹ سول نواز شریف آئی ٹی سٹی میں پاکستان کی پہلی جامع آئی ٹی یونیورسٹی قائم کرے گا
روٹس گروپ برطانوی وارک یونیورسٹی کے ساتھ جوائنٹ وینچر کرے گا
ڈیٹا فورٹ اور ماری ٹیک ٹئیر تھری اور ٹیئر فور ڈیٹا سنٹر بنائیں گے