LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ، تھانہ سنبل کی حدود میں معروف ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وفاقی دارالحکومت کے تھانہ سنبل کی حدود میں معروف ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔ مقتولہ ثنا یوسف کا تعلق چترال سے بتایا جاتا ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مقتولہ کو گھر آئے مہمان نے دو گولیاں ماری اور فرار ہوگیا۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے پمز ہسپتال منتقل کرا دی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *