LOADING

Type to search

اسلام آباد/لندن (بگ ڈیجٹ) صدر مسلم لیگ (ن)نواز شریف طبی معائنے کیلئے لندن روانہ

Share this to the Social Media

اسلام آباد/لندن (بگ ڈیجٹ) صدر مسلم لیگ (ن)نواز شریف طبی معائنے کیلئے لندن روانہ،سابق وزیراعظم اپنا میڈیکل چیک اپ کروانے کے بعد پاکستان واپس آئیں گے۔تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ (ن)نواز شریف طبی معائنے کیلئے لندن روانہ ہوگئے۔

قائد ن لیگ میاں نوازشریف اولڈایئرپورٹ لاہور سے خصوصی پرواز کے ذریعے لندن روانہ ہوگئے۔میاں نوازشریف لندن میں چند روز قیام کریں گے، میڈیکل چیک اپ کروائیں گے، سابق وزیراعظم اپنا میڈیکل چیک اپ کروانے کے بعد پاکستان واپس آئیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X