LOADING

Type to search

واشنگٹن (بگ ڈیجٹ) امریکا نے بھارتی ٹریول ایجنٹس اور ٹریول ایجنسیوں پر ویزا پابندیاں عائد کر دیں

Share this to the Social Media

واشنگٹن (بگ ڈیجٹ) امریکا نے بھارتی ٹریول ایجنٹس اور ٹریول ایجنسیوں پر ویزا پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق بھارت کی متعدد ٹریول ایجنسیوں پر ویزا پابندی عائد کی گئی ہے،بھارتی ٹریول ایجنسیاں غیر قانونی امیگریشن میں ملوث ہیں۔انسانی اسمگلنگ کے نیٹ ورکس کو توڑنے کیلئے پابندیاں لگانا جاری رکھیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X