LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) سپرنٹنڈنٹ آف پولیس آرگنائزڈ کرایم یونٹ جناب سید سجاد حیدر بخاری صاحب نے رابری’ڈکیتی یونٹ (آر-ڈی-یو) کی میٹنگ کا انعقاد کیا

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) سپرنٹنڈنٹ آف پولیس آرگنائزڈ کرایم یونٹ جناب سید سجاد حیدر بخاری صاحب نے رابری’ڈکیتی یونٹ (آر-ڈی-یو) کی میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں انچارج آر-ڈی-یو’ و تفتیشی افسران و محرر نے شرکت کی زیر تفتیش مقدمات کی یکسوئی کے حوالے سے تفتیشی افسران کی کارکردگی چیک کی گئی۔ تفتیشی افسران کو یکسوئی مقدمات اور POs/TOs کی گرفتاری کے سلسلہ میں احکامات جاری کیے گئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X