LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) نیشنل پولیس فاؤنڈیشن پاکستان پولیس کی فلاح و بہبود کے لئے میدان عمل میں۔

Share this to the Social Media

(ملک عمران خان اعوان)

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) نیشنل پولیس فاؤنڈیشن پاکستان پولیس کی فلاح و بہبود کے لئے میدان عمل میں۔

این پی ایف اور پاکستان کے پہلے فیڈرل بورڈ سے منظور شدہ آنلائن کالج “ULearn” کے ساتھ بھی معاہدہ طے پایا۔

ایم ڈی نیشنل پولیس فاؤنڈیشن سید علی ناصر رضوی کی موجودگی میں ڈائریکٹر ایجوکیشن این پی ایف علی عزیز اور “ULearn” کے عہدیداران نے معاہدے پر دستخط کئے۔

آنلائن کالج “ULearn” سے پاکستان بھر کے محکمہ پولیس کے شہداء کی فیملیز اور حاضر سروس پولیس افسران کے بچے خاص رعایت کے ساتھ مستفید ہو سکیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *