لاہور (بگ ڈیجٹ) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان لاہور آرٹس کونسل الحمراء کے اشتراک سے ٹربیوٹ پاکستان آرمڈ فورس اور عزت سادات جنرل عاصم منیر ” جاگ اٹھا ہے سارا وطن ” کے عنوان سے 23 ، مئی کو شام 6 ، بجے الحمراء ہال 2 ، شاہراہ قائد اعظم لاہور میں منعقد کی جارہی ہے – جس میں ہر مکتبہ فکرگ کے افراد و شخصیات شریک ہونگیں – ایک ثقافتی پروگرام بھی تقریب کا حصہ ہوگا جس میں ملک کے نامور فنکار پاکستان آرمڈ فورس کو خراج تحسین پیش کریں گے – اس بات کا اعلان پیر سید سہیل بخاری چئیرمین ایوارڈزکمیٹی اور سیکرٹری جنرل ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان نے کیا ہے