LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) آئیسکو ریجن میں بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس10اور11مئی عارضی بجلی بندش کا شیڈول

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو )کے ترجمان کی جانب سے جاری کر دہ پریس ریلیز کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

مورخہ10مئی 2025 ، صبح09:00 بجے سے دن12:00بجے تک، راولپنڈی سٹی سرکل،شالمار ٹائون،ظفرالحق،کمیٹی چوک،خیابان سرسید،بنی،کٹاریاں فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل،پڑیال فیڈر، صبح08:00 بجے سے دن13:00بجے تک، اسلام آباد سرکل،کری،رہاڑہ،سی ایم پاک زونگ،آئسولیشن ہسپتال،PHA-1 فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل، سیکٹر۔IV،ائر پورٹ سوسائٹی،ڈھوک حکمداد،تماسمہ آباد،کٹاریاں،ہولی فیملی،بنی،ایف بلاک،رینج روڈ،سہام،چاکرہ فیڈرز،راولپنڈی کینٹ سرکل،VVIP، MES، PAF،رحمت آباد۔I،چکلالہ،گوالمنڈی،جناح روڈ،موہن پورہ،عسکری۔7،سٹیٹ بینک،سی ایم ایچ فلیٹس،سر سید روڈ،ایف ایف سی،خادم حسین روڈ،آدم جی روڈ، فیڈرز، اٹک سرکل، لانی والہ،تنزعہ ڈیم،فتح جنگ سٹی۔II،فتح جنگ رورل،اٹک کینٹ فیڈرز،صبح08:00بجے تا شام 06:00بجے تک، جی ایس او سرکل،سٹی۔II،سہیکہ۔II،خادم آباد،نڑ فیڈرز،مورخہ11مئی 2025 ، صبح08:00 بجے سے دن13:00بجے تک، اسلام آباد سرکل،بری امام،F-6/2،خیابان اقبال،پیر سوہاوہ فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل،نیسٹ روڈ فیڈر،صبح08:00بجے تا شام 06:00بجے تک، جی ایس او سرکل،ڈھڈیال رورل فیڈر اور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *