LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ملک میں موجودہ سیکورٹی صورتحال، اسلام آباد کا تمام تعلیمی ادارے آئندہ 2روز بند رکھنے کا فیصلہ

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ملک میں موجودہ سیکورٹی صورتحال، ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ ۔ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آئندہ دو روز تک شہر میں تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، تعلیمی اداروں میں سکولز، کالجز، یونیورسٹیز اور ٹریننگ انسٹیٹیوٹ بھی شامل،تعلیمی اداروں میں جاری امتحانات معمول کے مطابق جاری رہیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *