LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) جسٹس علی باقر نجفی نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ)(آئی پی ایس) جسٹس علی باقر نجفی نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس علی باقر نجفی سے حلف لیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز وزارتِ قانون نے جسٹس علی باقر نجفی کی سپریم کورٹ میں تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔

صدرِ مملکت کی منظوری کے بعد جسٹس علی باقر نجفی کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ جوڈیشل کمیشن نے 11 اپریل کو جسٹس علی باقر نجفی کی سپریم کورٹ میں تقرری کی منظوری دی تھی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X