LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) منشیات کیس میں نامزد ملزم ناصر علی عرف شانا عدم ثبوت کی بنا پر بری

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) راولپنڈی کی ایڈیشنل سیشن کورٹ کے جج اکرام الحق چوہدری نے تھانہ سول لائنز کے سال 2023 کے مقدمہ نمبر 2030 میں نامزد ملزم ناصر علی عرف شانا کوعدم ثبوت کی بنا پر بری کر دیا، ملزم کی جانب سے وکلاء عظمت علی مبارک، مس عظمیٰ مبارک، مس طاہرہ بانومبارک نے موقف اختیار کیا تھا کہ ملزم ناصر علی کو غلط طریقے سے پھنسایا گیا ,بری کیاجائے۔ پراسیکیوشن نے دفعہ 9C کے تحت کراس ایگزامینیشن کے لیے کل پانچ پولیس آفیشل گواہ پیش کیے، ملزم ناصر علی کے خلاف31 اکتوبر 2023 کو منشیات کا مقدمہ درج کیا گیا تھا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *