LOADING

Type to search

ہری پور (بگ ڈیجٹ) ہری پور تھانہ ٹی آئی پی پولیس کی کاروائی ، فحاشی و عصمت فروشی میں ملوث ملزمان گرفتار

Share this to the Social Media

ہری پور (بگ ڈیجٹ) ہری پور تھانہ ٹی آئی پی پولیس کی کاروائی ، فحاشی و عصمت فروشی میں ملوث ملزمان گرفتار ۔

ڈی پی او ہری پور فرحان خان کے احکامات کی روشنی معاشرتی جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف بدستور کاروائیاں جاری ۔

ہری پور ( کرائم رپورٹر ) تھانہ ٹی آئی پی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے فحاشی و عصمت فروشی میں ملوث ملزمان ریاض احمد ولد عبدالعزیز سکنہ نئی آبادی ریلوے سٹیشن اور مسماۃ(ش) دختر مہربان سکنہ نوشہرہ حال حویلیاں کو گرفتار کرکے ملزم ریاض سے پستول معہ ایمونیشن بھی برآمد کرلیا۔ملزمان کے خلاف 371A.B/3TIP.15AA کے تحت مقدمہ درج کرلیا ۔مذید تفتیش جاری ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X