LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس کے آپریشنز روم کے سٹاف کی میٹنگ

Share this to the Social Media

ملک عمران خان اعوان)

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس کے آپریشنز روم کے سٹاف کی میٹنگ۔

ضلع بھر میں شہریوں کی حفاظت کا ذمہ ہمارا ہے, ہمارے فوری ریسپانس سے شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جاتا ہے، ہمیں اپنی پرفارمنس کو ہر گزرتے دن کے ساتھ پہلے سے بہتر کرنا ہے۔ آئی جی اسلام آباد کے افسران کو احکامات

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X