LOADING

Type to search

بلوچستان (بگ ڈیجٹ) وزیرِ قانون کی بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے صدر عطا اللہ لانگو سے ملاقات

Share this to the Social Media

وزارت قانون و انصاف

بلوچستان (بگ ڈیجٹ) وزیرِ قانون کی بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے صدر عطا اللہ لانگو سے ملاقات ۔ ملاقات میں ممبر بلوچستان بار ایسوسی ایشن اکبر شاہ اور قلب حسن صاحب بھی موجود تھے ۔ ملاقات میں بلوچستان بار کے مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور وزیر قانون نے مکمل تعاون کی یقین دھانی کرائی ۔ وزیر قانون نے کہا کہ بلوچستان کے وکلاء کی فلاح و بہبود کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے اور بار ایسوسی ایشنز کے ساتھ مکمل تعاون کیا جائے گا ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X