LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ہم سب کی پہلی ذمہ داری شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہے اور پھر انکی آسانی اور سہولت کے لئے اقدامات کرنا۔ ڈی آئی جی اسلام آباد

Share this to the Social Media

(ملک عمران خان اعوان)

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ہم سب کی پہلی ذمہ داری شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہے اور پھر انکی آسانی اور سہولت کے لئے اقدامات کرنا۔ ڈی آئی جی اسلام آباد

ڈی آئی جی اسلام آباد جواد طارق اور ایس ایس پی آپریشنز محمد شعیب خان نے مختلف ڈویژنز اور پولیس اسٹیشنز سے آئے پولیس افسران کو خصوصی بریفنگ دی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *