LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) حکومت نے پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دے دی

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ):حکومت نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مذاکرات کی دعوت دے دی۔
پنجاب اسمبلی میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے دوٹوک الفاظ میں پی ٹی آئی سے مذاکرات سے متعلق واضح کردیا۔
سردار ایاز صادق نے کہا کہ ہم نے کبھی بھی مذاکرات کے لیے دروازے بند نہیں کیے، پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بھی تحلیل نہیں کی۔
اسپیکرقومی اسمبلی نے مزید کہا کہ پاکستان تحریک انصاف آج بھی ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خان ایک سخت آدمی ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X