LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایس ایس پی آپریشنز محمد شعیب خان کی ڈولفن سکواڈ کی نفری کو بریفنگ

Share this to the Social Media

(ملک عمران خان اعوان)

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ‏ایس ایس پی آپریشنز محمد شعیب خان کی ڈولفن سکواڈ کی نفری کو بریفنگ۔
جرائم کے انسداد اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے سنیپ چیکنگ جاری رکھیں، ایمرجنسی کالز اور کسی بھی وقوعہ کی صورت میں بروقت ریسپانس کو یقینی بنائیں ۔ تمام یونٹس گشت کو مؤثر بنائیں ۔
دوران چیکنگ شہریوں کے ساتھ حسن اخلاق سے پیش آئیں،اپنی ڈیوٹی ایمانداری اور دیانتداری سے ادا کریں۔
فرائض کی ادائیگی میں کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ ایس ایس پی آپریشنز

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *