LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف (سی جی ایس) میجر جنرل محمد باقری نے آج جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا

Share this to the Social Media

آئی ایس پی آر

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف (سی جی ایس) میجر جنرل محمد باقری نے آج جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا اور چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے موجودہ علاقائی سیکیورٹی صورتحال اور دوطرفہ دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

جی ایچ کیو آمد پر میجر جنرل محمد باقری نے یادگارِ شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور پاکستان کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ انہیں گرمجوشی سے خوش آمدید کہا گیا، جبکہ پاک فوج کے ایک چاق و چوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X