اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے وفاع و رکن قومی اسمبلی محترمہ زیب جعفر کی ساس اور سابق کوارڈیینٹر وزیر اعظم پاکستان چوہدری فیصل ذوالفقار کی والدہ کی وفات پر پاکستان مسلم لیگ ن کی خواتین اراکین قومی اسمبلی کی محترمہ زیب جعفر کی رہائش گاہ آمد،ساس کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور درجات میں بلندی کیلئے فاتح خوانی کی۔