(ملک عمران خان اعوان)
راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں تعارفی میٹنگز،
ایس ایس پی آپریشنزنے ڈویژنل ایس پیزاور ایس ڈی پی اوزسے میٹنگ کی،
ایس ایس پی آپریشنز نے سی پی او آفس کے برانچ انچارجز اور سٹاف سے بھی تعارفی میٹنگ کی،
ایس ایس پی آپریشنز نے ایس پیز، ایس ڈی پی اوزاور سٹاف سے فرداًفرداً بات چیت کی،
تھانوں اور دفاترکی سطح پر پبلک سروس ڈیلیوری کو ہر صورت یقینی بنایا جائے، ایس ایس پی آپریشنز
شہریوں کی جان ومال، عزت وآبرو کی حفاظت اولین ترجیح ہے،جرائم کی روک تھام اولین ذمہ داری ہے جس کے لیے تمام وسائل بروئے کارلائے جائیں، ایس ایس پی آپریشنز
راولپنڈی پولیس ایک بہترین فورس ہے جس کی کارکردگی کوہم نے ٹیم ورک اور محنت سے مزید بہتر بنانا ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز