LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

Share this to the Social Media

راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، راولپنڈی14 ملزمان گرفتار، 02 کلو سے زائد چرس، 560 گرام ہیروئن اور 90 لیٹرشراب برآمد، مقدمات درج کرلیے گئے۔ منشیات کے ناسور کے خاتمہ کے لیے منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف بھرپور کاروائِیاں جاری رہیں گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X