LOADING

Type to search

لاہور (بگ ڈیجٹ) صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کی کار کو کینال روڈ پر حادثہ

Share this to the Social Media

لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کی کار کو کینال روڈ پر حادثہ پیش آیا۔ یہ واقعہ جیل روڈ انڈر پاس کے نیچے پیش آیا۔
پارٹی ذرائع کے مطابق عظمی بخاری اس حادثے میں محفوظ رہیں، وہ پنجاب یونیورسٹی میں وزیر اعلیٰ کی اسکالرشپ کی تقریب کے لیے جا رہی تھیں۔
حادثے کے بعد عظمی بخاری نے متبادل گاڑی میں پنجاب یونیورسٹی کے لیے روانہ ہونے کا فیصلہ کیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *