LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے

عرفان صدیقی دو ہفتے سے علیل تھے اور اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے

عرفان صدیقی سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر تھے

عرفان صدیقی صدر مسلم لیگ ن نواز شریف کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے تھے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X