LOADING

Type to search

کراچی (بگ ڈیجٹ) پاکستان بزنس فورم کے زیر اہتمام کراچی میں مسابقتی بجلی مارکیٹ پر ملٹی اسٹیک ہولڈرز کانفرنس

Share this to the Social Media

کراچی (بگ ڈیجٹ) پاکستان بزنس فورم کے زیر اہتمام کراچی میں مسابقتی بجلی مارکیٹ پر ملٹی اسٹیک ہولڈرز کانفرنس۔مہمان خصوصی سندھ وزیر توانائی ناصر علی شاہ کے علاوہ ماہرین توانائی سیکٹر، صنعت کاروں، بزنس لیڈرز، کاٹن جینگ انڈسٹری سے پریم چند کوہستانی، عبدالستار میمن، بھیرو مل،کشن داس، ڈاکٹر اسر داس، ڈاکٹر لیلہ رام، دلیپ کمار ویڈانی، ونود کمار کیولانی اور دیگر نے شرکت کی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X