LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) کون ہوگا قومی اسمبلی ، سینٹ میں اپوزیشن لیڈر ؟ بانی کے سامنے نام پیش ، اچکزئی فیورٹ ، ضمنی الیکشن لڑنے یا نا لڑنے سمیت حتمی فیصلے کا اختیار پولیٹکل کمیٹی کو دیدیا گیا

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ)(ایڈیٹر انوسٹی گیشن ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کس کو بنایا جائے تین نام بانی کے سامنے پیش ، اسد قیصر ، بیرسٹر گوہر اور محمود خان اچکزئی کے نام پیش کیے گئے ۔
اسد قیصر نے معذرت کر لی جبکہ بیرسٹر گوہر نے کو پارلیمانی لیڈر بنائے جانے کا امکان ہے ۔تاہم بانی نے محمود اچکزئی کو فیورٹ قرار دیدیا تاہم حتمی فیصلے کا اختیار سیاسی کمیٹی کو دیدیا گیا تاہم سینٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لیے اعظم سواتی کا نام فائنل کر لیا گیا تاہم ضمنی انتخابات میں حصہ لینے یا نا لینے کا فیصلہ بھی سیاسی کمیٹی کے سپرد کردیا گیا ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X