LOADING

Type to search

کراچی (بگ ڈیجٹ) مسجد کے باہر فائرنگ، سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام جاں بحق

Share this to the Social Media

کراچی (بگ ڈیجٹ): (آئی پی ایس) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں مسجد کے باہر فائرنگ سے معروف وکیل خواجہ شمس الاسلام جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق جھگڑے کے دوران فائرنگ ہوئی جس سے خواجہ شمس الاسلام بیٹے سمیت زخمی ہوئے، خواجہ شمس الاسلام کو تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچایا گیاجہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔

خواجہ شمس الاسلام 30 سال سے زائد سے شعبہ وکالت سے منسلک تھے، ان پر 2024 میں بھی ایک قاتلانہ ہوا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X