LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وفاقی پروگرام میں صحت سہولت کارڈ کو مستقل برقرار رکھنے کا فیصلہ

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وزارت قومی صحت کے سہولت کارڈ پروگرام کو وفاقی پروگرام میں مستقل برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
سربراہ صحت سہولت کارڈ محمد ارشد کا کہنا ہے کہ وفاقی پروگرام میں صحت سہولت کارڈ کو مستقل برقرار رکھنے جارہے ہیں، معاملہ منظوری کے لیے ایکنک کو بھجوا دیا گیا۔منظوری کے بعد اسلام آباد، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور تھرپارکر کے ساڑھے 27 لاکھ خاندان 600 اسپتالوں سے مفت علاج کراسکیں گے۔ کارڈ ہولڈرز پورے پاکستان میں علاج کراسکیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X