LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) چئیرمین سی ڈی اے اور چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے کا ایک اہم اجلاس

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) چئیرمین سی ڈی اے اور چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے کا ایک اہم اجلاس

اجلاس میں ممبر ایڈمن، ممبر اسٹیٹ، ممبر انجینئرنگ، ممبر پلاننگ، ممبر انوائرمنٹ، ممبر ٹیکنالوجی اور سی ڈی اے کے سینئر افسران کی شرکت

اجلاس میں سی ڈی اے کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا

خصوصاً سیکٹر ڈویلپمنٹ، بیوٹیفیکشن، سینی ٹیشن، نئی شاہرات اور انڈر پاسز کی تعمیر، عوام کی سفری سہولیات میں مزید بہتری خصوصاً الیکڑک بسوں کی تعداد میں اضافہ، کیبل کار ،خصوصا ایف نائن پارک، لیک ویو پارکس کی اپلفٹینگ، تھیم پارک، ایڈونچر پارک بارے میں ابتک کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا

چیئرمین سی ڈی اے کی تمام پراجیکٹس کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کروانے کی ہدایت

چیئرمین سی ڈی اے کی سیکٹرز ڈویلپمنٹ پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کی

چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد کے شہریوں کی پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ

سی ڈی اے نے اسلام آباد کے شہریوں کے پانی کے مسائل کے حل کیلئے جہاں اسلام آباد واٹر ایجنسی بنائی ہے وہاں پانی کی مستقبل میں فراہمی کے لئے مختلف آپشنز کے بارے میں تفصیلی فزیبلٹی رپورٹ تیار کرنے کی بھی ہدایت

چیئرمین سی ڈی اے کی قومی اور بین الاقوامی ڈونرز سے بھی قانون کے مطابق رابطہ کرنے کی ہدایت کی

چیئرمین سی ڈی اے کی اسلام آباد کی قانونی اور غیر قانونی ہاوسنگ سوسائیٹوں کی لسٹ نہ صرف سی ڈی اے ویب سائٹس پر لگانے بلکہ اسے میڈیا میں مشتہر کرنے کی ہدایت

تاکہ عوام اپنی سرمایہ کاری کرنے سے پہلے متعلقہ سوسائٹی کی قانونی حیثیت کے بارے میں آگاہ ہوسکیں، چیئرمین سی ڈی اے

بعد ازاں چیئرمین سی ڈی اے نے مختلف شہریوں کی ذاتی طور پر شکایات سنیں اور موقع پر احکامات جاری کئ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *