LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) یہ مراسلہ پاکستان کی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کیا گیا ہے کہ کسی شخص کو بھی اپنی گاڑی کے شیشے کالے کرنے کی اجازت نہیں دی گئی

Share this to the Social Media

(ملک عمران خان اعوان)

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) یہ مراسلہ پاکستان کی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کیا گیا ہے کہ کسی شخص کو بھی اپنی گاڑی کے شیشے کالے کرنے کی اجازت نہیں دی گئی ۔۔ اور,پاکستان مین جو بھی فرد یا کوئی بھی ادارہ کالے شیشے استعمال کررہا ہے وہ ایک جرم کا مرتکب ہو رہا ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X