LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ڈاکٹر طارق فضل چودھری کو وفاقی وزیر برائے پارلیمانی افئیرز مقرر کردیا گیا۔

Share this to the Social Media

(ملک عمران خان اعوان)

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ڈاکٹر طارق فضل چودھری کو وفاقی وزیر برائے پارلیمانی افئیرز مقرر کردیا گیا۔

علی پرویز ملک کو وفاقی وزیر برائے پٹرولیم مقرر کردیا گیا۔

اورنگزیب خان کھچی کو وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ مقرر کردیا گیا۔

خالد حسین مگسی کو وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی مقرر کردیا گیا۔

حنیف عباسی کو وفاقی وزیر برائے ریلوے مقرر کردیا گیا۔

محمد جنید انور کو وفاقی وزیر برائے میری ٹائم افئیرز مقرر کردیا گیا۔

محمد معین وٹو کو وفاقی وزیر برائے واٹر ریسورس تعینات کردیا گیا۔

رضا حیات ہراج کو وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار مقرر کردیا گیا۔

سردار محمد یوسف کو وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مقرر کردیا گیا۔

شزہ فاطمہ خواجہ کو وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن مقرر کردیا گیا۔

رانا مبشر اقبال کو وفاقی وزیر برائے پبلک افئیرز یونٹ مقرر کردیا گیا۔

سید مصطفٰی کمال کو وفاقی وزیر برائے قومی ہیلتھ سروس مقرر کردیا گیا۔

وزیر مملکت

ملک رشید احمد خان کو وزیر مملکت برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی مقرر کردیا گیا۔

عبد الرحمٰن کانجو کو وزیرِ مملکت برائے پاور مقرر کردیا گیا اور وزیرِ مملکت برائے پبلک افئیرز یونٹ کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا۔

عقیل ملک کو وزیرِ مملکت برائے قانون مقرر کردیا گیا۔

بلال اظہر کیانی کو وزیرِ مملکت برائے ریلوے مقرر کردیا گیا۔

کھیل داس کو وزیرِ مملکت برائے مذہبی امور مقرر کردیا گیا۔

محمد عون ثقلین کو وزیرِ مملکت برائے اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورس مقرر کردیا گیا۔

مختار احمد ملک کو وزیرِ مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز مقرر کردیا گیا۔

طلال چودھری کو وزیرِ مملکت برائے داخلہ مقرر کردیا گیا۔

وجہیہ قمر کو وزیرِ مملکت برائے وفاقی ایجوکیشن مقرر کردیا گیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *