LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) محمد ارشد انصاری بلا مقابلہ پی ایف یو جے کے دوبارہ سیکرٹری جنرل منتخب، سینئر صحافی رانا عمران لطیف کا خیرمقدم

Share this to the Social Media

اسلام آباد۔22فروری (بگ ڈیجٹ):محمد ارشد انصاری بلا مقابلہ پی ایف یو جے کے دوبارہ سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے۔ سینئر صحافی رانا عمران لطیف نےان سے یہاں ملاقات کی اور ان کا خیرمقدم کیا ۔ہفتہ کو جاری بیان کے مطابق نیشنل پریس کلب کے سابق صدر انور رضا اور سینئر صحافی ظہیر شہزاد اور عمر حفیظ بھی اس موقع پرموجود تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *